نقطہ نظر کراچی کی یاد میں: وصال جیسے ہی میں اپنے قدم جہاز سے باہر رکھتی ہوں، مجھے شہر کے مزاج کا اندازہ اسی وقت ہو جاتا ہے- اس سال کراچی تھوڑا اداس ہے-
نقطہ نظر کراچی کی یاد میں: چاہ اس شہر میں سے جوانی کا عرق ٹپکتا ہے اور اکثر جوانی کی ہی طرح یہ بھٹک بھی جاتا ہے
نقطہ نظر کراچی کی یاد میں: فراق کراچی والوں کا الگ ہی انداز ہے، وہ شہر اور اس کے مسائل پر تبصرہ بھی مزاحیہ انداز میں کرتے ہیں.
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ